کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے ہم تیرے ہیں………….
جبل احد اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل پر………………
جبل احد ایک عظیم پہاڑ ہے. اور ایک تاریخی پہاڑ ہے. تخلیق ارض کے وقت اللہ تعالی نے اسے پیدا فرمایا جس کے دامن میں اسلام کی بہت بڑی جنگ لڑی گئ. جس میں 70 ستر مجاہدین نے جام شہادت نوش فرمایا.
ایک بار احد پہاڑ کو دیکھ کر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایایہ پہاڑ ہم نے محبت کرتا ہے اور ہم بھی اس سے محبت کرتے ہیں.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا کہ احد ہم سے محبت کرتاہے سبحان اللہ کیوں محبت نہ کرے اس پہاڑ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اٹھا رکھا ہے.
انٹر نیٹ پر ایک عربی ویب سائٹ نے ایک عجیب انکشاف کیا ہے کہ اسم پہاڑ کی شکل اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل پر ہے
www.bramjnet.com
www.forums.naseej.com