Learn to call on Allah, In the dark, While Riding on a bus, Or sitting in a park Learn to do it when, Alone in a room, Or staying up late, Staring at the moon And if someone boasts about, What he did for Allah, And asks you to tell him, What you did for Allah Just Say, “Why should I tell you” If I did it for Allah
خدا کے لئے اے مسلمان ہوش کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشہور واقعہ ہے کہ یہودی کا ایک عالم جس کا نام فخاض تھا ایک روز اپنے پیروں کاروں کے ساتھ بیٹھا تھا کہ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وہاں سے گزر ہوا اپ نے سوچا کہ اگر اس کو دعوت حق دیا جائے اور وہ اس کے قبول کرلے تو اس کےساتھ اس کے بہت سے پیروکار بھی ایمان لے ائینگے آپ نے دعوت حق پیش کی مگر وہ بدبخت قرآن کی آیات جس کا ترجمہ یہ ہے ؛؛ کون ہے جو اللہ کو قرض حسنہ دے؛؛؛ کے حوالے سے تمسخر کرنے لگا کہ تم مجھے اس اللہ پر ایمان لانے کو کہ رہے ہو جسے ہم سے قرض لینے کی ضروت پڑ گئی
اس کی ہرجاہ سرائی جاری تھی کہ سیدنا ابوبکر (جو بے حد نرم دل مشہور تھے ) نے ایسا زناٹے دار تھپڑ رسید کیا اس کا پیرو کار سناٹے میں آ گیا اور منہ دیکھنے لگا یہ واقع نقل کرنے کا مقصد یہ ہے کہکہ اسلامی شعائر اور احکامات الٰی کو نشانہ بنانے کا عمل طلوع اسلام سے لے کر حالیہ توہین ناموس رسالت تک جاری رہا مگر پہلے یہ کام دشمنان اسلام کرتے تھے مگر اب یہ کام روشن خیالی کے عملبردار اسلام کا لیبل لگاکر کررہے ہیں۔ کچھ ایسے ہی روشن خیالی طبقہ کی ٹیم نے فرسودہ دلائل سے غیر مسلم کے ساتھ لڑکیوں کا نکاح موسیقی کو جائز اور شرعی داڑھی رکھنے کو غیر اسلامی طریقہ قرار دیا ہر سال نئو ائر نائٹ کا جائز کہنا اور مخلوط نظام تعلیم کو صحیح کہ کر اسلام کی اصل شکل کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی خدا کے لئے اپنے اسلاف کے طریقہ کو اپنائے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی زندگی کی قیمتی لمحات کو صحیح انداز میں بسر کریں
اپنے دیش میں ایک اور وزیر اعظیم نے حلف اٹھا جس کا نام سید یوسف رضا گیلانی ہے یہ مخدوم گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور سیاست کے میدان میں کافی تجربہ بھی رکھتا ہے